اہاجی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ہجویات، ہجویں، بدگوئی، وہ نظم یا نثر جس میں کسی کی برائیاں بیان کی جائیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ہجویات، ہجویں، بدگوئی، وہ نظم یا نثر جس میں کسی کی برائیاں بیان کی جائیں۔