اہبا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - باریک باریک ذرات خاک (بالخصوص جو زمین پر بلند اور پھیلے ہوئے ہوں) غبار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - باریک باریک ذرات خاک (بالخصوص جو زمین پر بلند اور پھیلے ہوئے ہوں) غبار۔