اہداب
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پتے کے اوپر نکلے ہوئے باریک اور ملائم بال، خلیے کے اوپر کا کارواں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پتے کے اوپر نکلے ہوئے باریک اور ملائم بال، خلیے کے اوپر کا کارواں۔