اہرمن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زردشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کا دیوتا، شیطان، ابلیس، یزداں کے بالمقابل۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - زردشتیوں کے نزدیک شر کا خالق، بدی کا دیوتا، شیطان، ابلیس، یزداں کے بالمقابل۔ the principal of evil the devil Satan