اہلیہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - زوجہ، بیوی۔ "یہ داستان . سب سے پہلے فردوسی نے اپنی اہلیہ کی فرمائش سے نظم کر دی تھی۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ١٢٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'اہلیت' کی تخفیف 'اہلیہ' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٠١ء آرائش محفل، حیدری" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - زوجہ، بیوی۔ "یہ داستان . سب سے پہلے فردوسی نے اپنی اہلیہ کی فرمائش سے نظم کر دی تھی۔"      ( ١٩٤٦ء، شیرانی، مقالات، ١٢٩ )

اصل لفظ: اہل
جنس: مؤنث