اہم

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - ضروری، زیادہ ضروری، لازمی، دوسری بات کے بالمقابل جس کی زیادہ ضرورت ہو، غیر معمولی۔ "وہ روزانہ سواے اہم امور کے بہت کم کام کرتے تھے۔"      ( ١٩٣٥ء، چند ہم عصر، ٣٥ ) ٢ - [ مجازا ]  مشکل، دشوار۔ "یہ کام بھی کچھ کم اہم نہ تھا۔"      ( ١٩١٤ء، سیرۃ النبیۖ، ٥٧:٢ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٧ء کو "ترانۂ شوق" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں