اہیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک ذات (گوت) جس کے لوگ گای بھینس پالتے ہیں اور دودھ بیچتے ہیں، کھاجر، گوالا، گوجر، گھوسی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک ذات (گوت) جس کے لوگ گای بھینس پالتے ہیں اور دودھ بیچتے ہیں، کھاجر، گوالا، گوجر، گھوسی۔