ایاس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (لفظاً) ناامیدی، (مراداً) ماہواری کا بالکل بند ہو جانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (لفظاً) ناامیدی، (مراداً) ماہواری کا بالکل بند ہو جانا۔