ایال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہر چوپای خصوصاً گھوڑے کی پشت گردن کے لٹکے ہوی بال۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہر چوپای خصوصاً گھوڑے کی پشت گردن کے لٹکے ہوی بال۔