ایتام

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ نابالغ بچے جن کے ماں یا باپ یا دونوں مر چکے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ نابالغ بچے جن کے ماں یا باپ یا دونوں مر چکے ہوں۔