ایتھلیٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مختلف قسم کی جسمانی ورزشوں سے تعلق رکھنے والے کھیلوں اور مقابلوں میں حصہ لینے والا، پہلوان، کلے باز وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مختلف قسم کی جسمانی ورزشوں سے تعلق رکھنے والے کھیلوں اور مقابلوں میں حصہ لینے والا، پہلوان، کلے باز وغیرہ۔