ایجادی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - ایجاد سے منسوب : طبیعت سے پیدا کیا ہوا۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - ایجاد سے منسوب : طبیعت سے پیدا کیا ہوا۔