ایجاز

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اختصار، مختصر کرنا (کلام کو)۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - اختصار، مختصر کرنا (کلام کو)۔ ایجاز مخل