ایجنڈا
قسم کلام: اسم
معنی
١ - کسی جلسے کا کاروائی نامہ ، پیش نامہ ۔ کسی انجمن یا جماعت کی وہ چٹھی جو اس کے اجلاس سے قبل تمام ارکان کو بھیجی جاتی ہے اور اس میں وہ امور درج ہوتے ہیں جن پر اجلاس میں بحث کی جاتی ہے
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم ( مذکر ) ١ - کسی جلسے کا کاروائی نامہ ، پیش نامہ ۔ کسی انجمن یا جماعت کی وہ چٹھی جو اس کے اجلاس سے قبل تمام ارکان کو بھیجی جاتی ہے اور اس میں وہ امور درج ہوتے ہیں جن پر اجلاس میں بحث کی جاتی ہے Agenda
جنس: مذکر