ایدا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ جاگیر جو والی ریاست کے بھائی یا قرابت داروں کی گزر اوقات کے لیے امداد کے طور پر دی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ جاگیر جو والی ریاست کے بھائی یا قرابت داروں کی گزر اوقات کے لیے امداد کے طور پر دی جائے۔