ایدائی
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (نفسیات) نادانی یا کم علمی کے باوجود وہ غیر معمولی سوچ یا حافظے کی قوت جو بعض انسانوں میں پائی جاتی ہے (جس کے باعث ان فکر یاد داشت حیرت میں ڈال دیتی ہے)، تخیل، حافظہ۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (نفسیات) نادانی یا کم علمی کے باوجود وہ غیر معمولی سوچ یا حافظے کی قوت جو بعض انسانوں میں پائی جاتی ہے (جس کے باعث ان فکر یاد داشت حیرت میں ڈال دیتی ہے)، تخیل، حافظہ۔