ایستگاہ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - سواری اور جانور کو ٹھہرانے کی جگہ، وہ جگہ جو سواریاں یا جانور ٹھہرانے کے لیے متعین ہو، سواریوں کا اڈا، بندرگاہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - سواری اور جانور کو ٹھہرانے کی جگہ، وہ جگہ جو سواریاں یا جانور ٹھہرانے کے لیے متعین ہو، سواریوں کا اڈا، بندرگاہ۔