ایسر
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بایاں، بائیں جانب کا (داہنے کے بالمقابل) نیز بائیں جانب۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بایاں، بائیں جانب کا (داہنے کے بالمقابل) نیز بائیں جانب۔