ایضاحی

قسم کلام: صفت نسبتی

معنی

١ - ایضاح سے منسوب؛ واضح کرنے والا، جو وضاحت کے لیے ہو۔

اشتقاق

معانی صفت نسبتی ١ - ایضاح سے منسوب؛ واضح کرنے والا، جو وضاحت کے لیے ہو۔