ایطا
معنی
١ - مطلع یا ایک سے زیادہ ہم قافیہ کا ابیات کے کسی قافلے یا قافیے کے کسی جزو (لاحقے وغیرہ) کا اعادہ (یہ قافیے کا عیب ہے)۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - مطلع یا ایک سے زیادہ ہم قافیہ کا ابیات کے کسی قافلے یا قافیے کے کسی جزو (لاحقے وغیرہ) کا اعادہ (یہ قافیے کا عیب ہے)۔ ایطاے جلی (عربی) ایطاے خفی (عربی) ایطائے جلی