ایقاظ

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بیداری، سوئے ہوئے کو چونکانا، جگا دینا، بیدار کرنا، (مجازاً) غفلت کو دور کر کے ہوش میں لانا نیز بیدار لوگ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بیداری، سوئے ہوئے کو چونکانا، جگا دینا، بیدار کرنا، (مجازاً) غفلت کو دور کر کے ہوش میں لانا نیز بیدار لوگ۔