ایل
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگریزی حروف تہجی کا بارھواں حرف (L)، پونڈ کا اختصار (L.Libra) رومن میں ًڈ کا عدد (L50)۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - انگریزی حروف تہجی کا بارھواں حرف (L)، پونڈ کا اختصار (L.Libra) رومن میں ًڈ کا عدد (L50)۔ the letter 'L' of the English alphabet