ایلول
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - رومیوں کے سال کا بارھواں مہینہ جو ماہ ستمبر (تقریباً بھادوں کنوار) میں پڑتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - رومیوں کے سال کا بارھواں مہینہ جو ماہ ستمبر (تقریباً بھادوں کنوار) میں پڑتا ہے۔