ایلوپیتھی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - مغربی طرز کا طریقہ علاج، جو ایسی دواؤں سے کیا جاتا ہے جن کا مزاج مرض سے متضاد ہو، علاج یا لضد، طب تخالفی۔ "ایلوپیتھی ڈاکٹروں کو ہر دوسرے نظام سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔"      ( ١٩٦٦ء، روزنامۂ جنگ، کراچی، ٣، ٣:١٨٢ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - مغربی طرز کا طریقہ علاج، جو ایسی دواؤں سے کیا جاتا ہے جن کا مزاج مرض سے متضاد ہو، علاج یا لضد، طب تخالفی۔ "ایلوپیتھی ڈاکٹروں کو ہر دوسرے نظام سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔"      ( ١٩٦٦ء، روزنامۂ جنگ، کراچی، ٣، ٣:١٨٢ )

اصل لفظ: Allopathy
جنس: مؤنث