ایمری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک سخت دھات جو پالش کے لیے استعمال کی جاتی ہے؛ وہ کاغذ یا کپڑا جس پر ایمری پا*ڈر چپکا ہوتا ہے، ریگ مال۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک سخت دھات جو پالش کے لیے استعمال کی جاتی ہے؛ وہ کاغذ یا کپڑا جس پر ایمری پا*ڈر چپکا ہوتا ہے، ریگ مال۔