ایمو

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آسٹریلیا میں پایا جانے والا کیسو واری سے ملتا جلتا ایک پرند جو اڑ نہیں سکتا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آسٹریلیا میں پایا جانے والا کیسو واری سے ملتا جلتا ایک پرند جو اڑ نہیں سکتا۔