اینورسری

قسم کلام: اسم ظرف زماں

معنی

١ - (لفظاً) وہ دن جو سال کے سال آی، (مراداً) سالانہ جلسہ، جشن، تقریب، سالگرہ وغیرہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف زماں ١ - (لفظاً) وہ دن جو سال کے سال آی، (مراداً) سالانہ جلسہ، جشن، تقریب، سالگرہ وغیرہ۔