اینٹھا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سلاوٹ) رسی بٹ بان بٹ اور کھٹ بنوں کا چرخی کی وضع کا اوزار جس سے رسی اور بان بٹتے ہیں۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (سلاوٹ) رسی بٹ بان بٹ اور کھٹ بنوں کا چرخی کی وضع کا اوزار جس سے رسی اور بان بٹتے ہیں۔ اینٹھا سنگھ