اینٹھنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (پارچہ بافی) روئی دھنکتے یعنی اس کے ریشے کو کھولنے اور سلجھانے کا آلہ، دھنکی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (پارچہ بافی) روئی دھنکتے یعنی اس کے ریشے کو کھولنے اور سلجھانے کا آلہ، دھنکی۔