اینٹینا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لاسلکی مواصلات میں برقی لہروں کو بھیجنے اور وصول کرنے کا ایک آلہ، اپریل۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لاسلکی مواصلات میں برقی لہروں کو بھیجنے اور وصول کرنے کا ایک آلہ، اپریل۔