اینگلو
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - انگلستان کا، انگلستانی، انگریزی، انگریز قوم سے منسوب شخص یا چیز وغیرہ، عموماً دوسری قوم سے مخلوط ہونے کی نسبت رکھنے والے چیز یا شخص کے ساتھ مستعمل، جیسے : اینگلو انڈین اینگلو عربک وغیرہ۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - انگلستان کا، انگلستانی، انگریزی، انگریز قوم سے منسوب شخص یا چیز وغیرہ، عموماً دوسری قوم سے مخلوط ہونے کی نسبت رکھنے والے چیز یا شخص کے ساتھ مستعمل، جیسے : اینگلو انڈین اینگلو عربک وغیرہ۔