ایوارا

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - (گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ، مکاں، پہاڑ اور جنگل میں بکریوں کے رہنے کا مکان۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکاں ١ - (گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ، مکاں، پہاڑ اور جنگل میں بکریوں کے رہنے کا مکان۔ a shed in a jungle for goats sheep or cattle.