ایٹمی
قسم کلام: صفت نسبتی ( واحد )
معنی
١ - ایٹم سے منسوب، ایٹم کا۔ "ایٹمی طاقت معمولی ہتیاروں . اور دوسرے مسئلوں پر خوب بحث ہوئی۔" ( ندارد )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ عربی رسم الخط کے ساتھ 'ایٹم' کے بعد اردو قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔
مثالیں
١ - ایٹم سے منسوب، ایٹم کا۔ "ایٹمی طاقت معمولی ہتیاروں . اور دوسرے مسئلوں پر خوب بحث ہوئی۔" ( ندارد )
اصل لفظ: اَیٹَم