ایپک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ داستان عموماً منظوم جس میں کسی ایک یا کئی سورما*ں کے شجاعانہ کارناموں کا شاندار طریق پر ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ داستان عموماً منظوم جس میں کسی ایک یا کئی سورما*ں کے شجاعانہ کارناموں کا شاندار طریق پر ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ۔