ایڈووکیٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سند یافتہ وکیل جسے عدالت عالیہ تک پیش ہونے کی اجازت حاصل ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سند یافتہ وکیل جسے عدالت عالیہ تک پیش ہونے کی اجازت حاصل ہو۔