ایڈیٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - اخبار یا جریدے کا مدیر؛ کتاب یا علمی مواد کا مرتب و حاشیہ نگار۔ "شملے میں اخبار مدینہ کے ایڈیٹر صاحب آئے تھے۔"      ( ١٩٤٢ء، غبار خاطر، ٣٢ )

اشتقاق

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٨ء کو "ابن الوقت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - اخبار یا جریدے کا مدیر؛ کتاب یا علمی مواد کا مرتب و حاشیہ نگار۔ "شملے میں اخبار مدینہ کے ایڈیٹر صاحب آئے تھے۔"      ( ١٩٤٢ء، غبار خاطر، ٣٢ )

اصل لفظ: Editor
جنس: مذکر