ایکسرے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - 'را' شعاعیں یا برقی مقناطیسی لہریں جن کے ذریعے جسم کے اندرونی اعضا کی تصویر لی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - 'را' شعاعیں یا برقی مقناطیسی لہریں جن کے ذریعے جسم کے اندرونی اعضا کی تصویر لی جاتی ہے۔