ایکٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) با اختیار جماعت یا شخص کا نافذ کیا ہوا قانون، ضابطہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) با اختیار جماعت یا شخص کا نافذ کیا ہوا قانون، ضابطہ۔