ایکٹنگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کسی بات کو اعضا کی حرکات اور لہجے کے اتار چڑھا* سے اس طرح ادا کرنا کہ سماں بندھ جای، ڈرامے میں پارٹ ادا کرنا، اداکاری۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کسی بات کو اعضا کی حرکات اور لہجے کے اتار چڑھا* سے اس طرح ادا کرنا کہ سماں بندھ جای، ڈرامے میں پارٹ ادا کرنا، اداکاری۔