ایگزیبیشن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عارضی دوکانوں اور کھیل تفریح کے سامان پر مشتمل میلا جو ملکی مصنوعات اور دوسرے مختلف سامان ایک جگہ پیش کرنے کی غرض سے کچھ دن کے لیے منعقد کیا جاتا ہے اور جو عموماً شب کے وقت کھلتا ہے، نمائش۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عارضی دوکانوں اور کھیل تفریح کے سامان پر مشتمل میلا جو ملکی مصنوعات اور دوسرے مختلف سامان ایک جگہ پیش کرنے کی غرض سے کچھ دن کے لیے منعقد کیا جاتا ہے اور جو عموماً شب کے وقت کھلتا ہے، نمائش۔