بائبل
معنی
١ - یہودیوں اور عیسائیوں کے مقدس دو صحیفوں کا مجموعہ جسے وہ حضرت موسٰی اور عیسٰی و دیگر اسرائیل انبیا کی آسمانی کتب کہتے ہیں۔ "اس مجموعے کو یعنی عہد عتیق کہتے ہیں۔" ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١٣:١ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٦ء کو "الحقوق و الفرائض" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں