بائع
قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )
معنی
١ - بیچنے والا، فروخت کرنے والا۔ مشتری کو ہے جو بائع کی غرض مندی کا علم دل کے اندراک نہ اک فی اب نکالی جائے گی ( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٢٨٢ )
اشتقاق
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠١ء کو "دیوان جوشش" میں مستعمل ملتا ہے۔
اصل لفظ: بیع