بائیکاٹ
معنی
١ - ترک موالات، تجارتی یا معاشرتی تعلقات کا انقطاع۔ "جنٹلمینوں کا دل انگریزی ٹھاٹ میں، سودیشیوں کا دل بائیکاٹ میں۔" ( ١٩٠٩ء، خوبصورت بلا، ٢٩ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا اسم کیفیت ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اردو رسم الخط میں اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ہندوستان میں انگریزوں کی آمد کے کچھ دیر بعد سے مستعمل ہے البتہ تحریری طور پر ١٩٠٩ء میں "خوبصورت بلا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ترک موالات، تجارتی یا معاشرتی تعلقات کا انقطاع۔ "جنٹلمینوں کا دل انگریزی ٹھاٹ میں، سودیشیوں کا دل بائیکاٹ میں۔" ( ١٩٠٩ء، خوبصورت بلا، ٢٩ )