باالمقطع
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - علی الحساب؛ مجمل طور پر، چکا کر (عموماً قیمت یا لگان وغیرہ کے لیے مستعمل)۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - علی الحساب؛ مجمل طور پر، چکا کر (عموماً قیمت یا لگان وغیرہ کے لیے مستعمل)۔