بابر
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک قسم کی گھاس جس کا بان بٹا جاتا ہے، مونجھ۔ (نوراللغات، 489:1) ٢ - ایک مٹھائی کا نام۔ (نوراللغات، 489:1)
اشتقاق
سنسکرت میں اصل لفظ 'ورور' ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں بابر مستعمل ہے ہندی میں بھی بابر ہی مستعمل ہے۔
اصل لفظ: ورور
جنس: مؤنث