بابن
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - سلائی مشین کی گِھرّی جس پر دھاگا لپیٹا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم آلہ ١ - سلائی مشین کی گِھرّی جس پر دھاگا لپیٹا جاتا ہے۔ Bobbin