بابونج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک خوشبودار گھاس جس سے شراب کشید کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک خوشبودار گھاس جس سے شراب کشید کرتے ہیں۔