بابی
معنی
١ - ایران کا ایک مذہبی فرقہ جس کا بانی مرزا محمد علی شیرازی اپنے آپ کو باب یعنی امام حاضر کا کہتا تھا۔ "اسلام . میں . بابی وغیرہ کی قسم سے جو فرقے پیدا ہوئے ان کی بنیاد بھی اس بات پر تھی کہ خاندانی دولتمندی کے مخالف تھے۔" ( ١٩٢٦ء، شرر، مضامین شرر، ٥٢٢ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'باب' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'بابی' بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٦ء، میں "مضامین شرر" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں