باتھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - غسل، اشنان؛ غسل خانہ۔ "باتھ کا نوکر ایک بڑے جگ میں میٹھا پانی دیتا تھا۔" ( ١٨٨٠ء، رسالہ، تہذیب الاخلاق، ١٣ )
اشتقاق
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی ماخوذ ہے انگریزی میں (Bath) ہے اردو میں تحریری طور پر ١٨٨٠ء میں رسالہ "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ہے۔
مثالیں
١ - غسل، اشنان؛ غسل خانہ۔ "باتھ کا نوکر ایک بڑے جگ میں میٹھا پانی دیتا تھا۔" ( ١٨٨٠ء، رسالہ، تہذیب الاخلاق، ١٣ )
جنس: مذکر