باثق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ تفرق اتصال جس سے وریدوں یا شریانوں کے منہ کھل جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ تفرق اتصال جس سے وریدوں یا شریانوں کے منہ کھل جائیں۔